تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

فیس بک پر ایک خطرناک گروپ سرگرم

جارجیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سب میں مقبول ہے، ماہرین نے فیس بک صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم ہے، جس نے صرف کچھ دنوں میں ہی ایک لاکھ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو متاثر کیا ہے۔

خطرناک ٹروجن  نہ صرف آپکو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ سے محروم کرسکتا ہے بلکہ دوستوں کے سامنے آپ کو شرمندگی بھی اٹھانا پڑسکتی ہے۔

اگر آپ  کو آپ کے فیس بک پیج پر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آئے تو اسے انسٹال نہ کریں، یہ ٹروجن اتنا خطرناک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ماﺅس اور کی بورڈ کو بھی کنٹرول کرسکتا ہے۔

فیس بک کا ٹروجن گروپ کے معاملے پر کہنا تھا کہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -