تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس،نائن زیرو پر چھاپہ کے معاملے پر گرما گرم بحث کا امکان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہورہا ہے، جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے ۔

اجلاس میں وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی قومی اسمبلی کو کراچی میں ایم کیوایم کے دفتر پر چھاپہ کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے اس واقعہ پر ایوان میں گرماگرم بحث کا امکان ہے۔

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی اور وفاقی وزیر داخلہ پہلی مرتبہ ایک دوسرے کا آمنا سامنا کریں گے۔

سیشن کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات بھی زیرِبحث آئیں گے۔

آج اجلاس سے قبل ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائیگی۔

Comments

- Advertisement -