تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

موبائل فون کا لاک کھولنے کیلئے اسمارٹ کارڈ متعارف

امریکہ : موبائل فون کا لاک کھولنے کیلئے سالٹ نامی اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا گیا۔

موبائل فون صارفین کے لئے خوشخبری ہیں کہ اگر آپ کا موبائل لاک ہوگیا ہے یا پاس وارڈ بھول گئے ہیں تو اس کے لئے سالٹ کارڈ مارکیٹ میں آگیا ہے، سالٹ کارڈ موبائل فون کے پاس ورڈ اور فنگر پرنٹس کو باآسانی تبدیل کرکے فون کو ناصرف کھول سکتا ہے بلکہ اس میں موجود ڈیٹا بھی محفوظ رہے گا۔

موبائل سے دس فٹ کے فاصلے پر سالٹ کارڈ رکھا جائے تب بھی باآسانی فون اَن لاک کیا جاسکتا ہے، اس کارڈ کی قیمت بیس ڈالر رکھی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -