نائجیریا کے شمال مشرقی شہر مائی دوگوری میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے۔
نائجیریا کے شمال مشرقی شہر مائی دوگوری میں سرکاری ٹی وی دفتر کے باہر کار بم دھماکہ ہوا ، جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے، دھماکے کے بعد عوام مشتعل ہوگئی، جس کے بعد فوج نے ہوائی فائرنگ کرکے مشتعل عوام کو منتشر کیا۔
یاد رہے کے یہ علاقہ اسلامی شورش کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
Comments
- Advertisement -