تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ناریل کا خوش ذائقہ پانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے

ناریل کا پانی نہ صرف خوش ذائقہ ہوتا ہے بلکہ یہ جسم کو متعدد بیماریوں سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ناریل کا پانی جلد کو تازگی بخشتا ہے اور انسان کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ناریل کے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عنا صرپائے جاتے ہیں جو ہاضمہ بہتربنانے اور پیٹ کی بیماریوں میں مفید ہیں۔ اس میں گلوکوز سمیت ایسے قدرتی منرلزبھی پائے جاتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرنے اورجلد کی شادابی و رعنائی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق ناریل کا پانی انسانی جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ پیٹ میں وائرس کے زہریلے اثرات کو کم کرتا ہے، ناریل کا پانی ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے۔

Comments

- Advertisement -