تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

واشنگٹن:فلوریڈا میں شدید بارشیں، نظام زندگی مفلوج

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا، شہر بھر میں ٹریفک جام تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔

فلوریڈا میں مسلسل دو روز سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال ہے، ہائے وے حکام کی جانب سے اہم شاہراہ کو جزوی طور پر بند کردیا گیا جبکہ تعلیمی اداروں کو بھی بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

امدادی ٹیموں کی جانب سے کاروائیاں جاری ہیں جبکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو امدادی کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کردی ہے ۔

Comments

- Advertisement -