تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس میں چاروں وزراء اعلی، عسکری قیادت اور تمام پالیمانی جماعتوں کے رہنما کوبھی مدعو کیا جائے گا۔

وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت چاروں وزرا اعلی اور تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔

قومی سلامتی کانفرنس کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال کے تناؤ کو کم کرنے کے علاوہ آپریشن ضرب عضب اور قومی سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے۔

Comments

- Advertisement -