ٹھٹھہ: سجاول کے مقام پر پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گر کر تباہ ہوا، پاک بحریہ کا طیارہ کھیتوں میں گرا، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ پائلٹ کے بغیر تربیتی پرواز پر تھا۔
پاک بحریہ کے ترجمان نے طیارہ گرنے کی تصدیق کردی ہے۔