تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پارکنگ اورچوری ،سائیکل سواروں کے مسائل کا حل

سائنسدانوں نے پارکنگ اور چوری کے مسائل سے دوچار سائیکل سواروں کے مسائل کا حل ایجاد کرلیا ہے۔

ایک ایسی سائیکل تیارکرلی گئی ہے، جو عام سائز کی ہے لیکن اس کے فائدے بے شمارہیں، اس سائیکل کو اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچنے کے بعد فولڈ کرکے بیگ میں رکھا جاسکتا ہے اور دس منٹ کے اندر ہی اس سائیکل کو دوبارہ جوڑ کر اپنی اصل شکل میں واپس لایا جاسکتا ہے۔

یہ منفردسائیکل المونیم ٹیوبس سے بنی ہے، جس کے جوڑ باآسانی مُڑ جاتے ہیں جبکہ اس کے پہیے بھی زبردست ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔

Comments

- Advertisement -