تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

پاکستان میں ایک فٹ لمبی چمگادڑ پکڑی گئی

خوشاب: ظہیر نامی شخص کے گھر سے ایک فٹ لمبی چمگاڈر پکڑی گئی۔ چمگادڑ نے اہل خانہ کو کئی روز سے دہشت میں مبتلا کر رکھا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن ظہیر انجم تبسم کے گھر میں گذشتہ کئی روز سے ایک بڑے جثے کے پرندے کی گھر میں موجودگی سے پریشان تھے جو کہ عموماًرات کے وقت دکھائی دیتاتھا۔

گزشتہ روز ظہیر نے اہلِ محلہ کی مدد سے اس پرندے کی گھر میں تلاش شروع کی تو وہ ایک فٹ لمبی چمگادڑ پکڑنے میں کامیاب ہوگئےجس کے پروں کا پھیلاؤ چارفٹ ہے۔

پاکستان میں چمگادڑ کی عمومی لمبائی 3 سے 5 انچ ہوتی ہے

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں