تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

کراچی: اغواکار مغوی ڈاکٹر شمشیرکوحب ریور روڈ پرچھوڑ کرفرار

کراچی: کراچی سے اغوا کئےگئے ڈاکٹر شمشیر کو اغوا کار حب ریور روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

جناح اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر کو نامعلوم افراد نے گھر سے اسپتال جاتے ہوئے اغوا کرلیا تھا،جس کے بعد اُن کی گاڑی گزشتہ روز پیر آباد سے مل گئی تھی ۔

 پولیس اور رینجرز کی جانب سے ڈاکٹر شمشیر کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری تھی ، جس کے بعد آج اغوا کار انہیں حب ریور روڈ پر چھوڑ کر چلے گئے ۔

ڈاکٹر شمشیر کو زخمی حالت میں نجی اسپتال لایا گیا تھا جہاں سے انہیں گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -