تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی

کراچی اور اس کے گرد و نواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں محسو س کئے جانےو الے زلزلے کا مرکز کراچی سے ایک سو سینتیس کلو میٹر دو شمال مغرب میں تھاسطح زمین سے پچا س کلو میٹر نیچے تھا ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ ،

Comments

- Advertisement -