تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کورنگی کراسنگ : 5 مزدور نالے میں گرگئے، 1مزدور ہلاک

کراچی : شہرقائد کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب روڈ کی مرمت کے دوران نالے میں گرنے والے پانچ مزدورں میں سے ایک مزدور جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی کراسنگ پر روڈ سے منسلک دونوں اطراف نالہ ہے، روڈ کی مرمت کے دوران پانچ مزدور نالےمیں گر گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نالے میں گرنے والے5 مزدورں چار کو نکال لیا گیا جبکہ ایک مزدور زنگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ نالے کا بہاو تیز ہے جس کی وجہ سے ریسکو کے کام میں مشکلات کا سامنا تھا۔

واقع کے بعد پولیس نے روڈ پر جاری مرمت کے کام کو رکوا دیا ہے اور ہلاک ہونے مزدور اور واقع کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

علاقہ مکینوں کو کہنا ہے کہ علاقے میں سیورج کا نطام درست نہ ہونے کے باعت علاقے میں ہر جگہ پانی کھڑا ہو جاتا ہے جس سےمشکلات کا سامنا رہتا ہے۔

Comments

- Advertisement -