تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

کینیا : گریسا یونیورسٹی حملے میں ہلاک طلباء کو خراج عقیدت پیش

کینیا: ہزاروں افراد نے شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک طلباء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب میں شرکت کی۔

کینیا کے شہر نیروبی میں گریسا یونیورسٹی پر شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے طلباء سمیت ایک سو اڑتالیس افراد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب میں شدت پسندوں کا شکار ہونے والے افراد کی تصاویر رکھی گئیں جبکہ شرکت کرنے والے افراد نے تصاویر پر پھول نچھاور کیے اور شمعیں روشن کیں۔

تقریب میں شریک افراد نے سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

Comments

- Advertisement -