تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

ہنگو: کوئلے کی کان میں دھماکہ، چھ مزدور جاں بحق چھ زخمی

ہنگو: لوئراورکزئی ایجنسی کےعلاقے ڈولئی میں کوئلےکی کان میں گیس بھرنےسے چھ مزدورجاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈولئی میں صبح سویرے کوئلے کی کان میں گیس بھرجانے سے دھماکا ہوا دھماکے کے وقت کوئلے کی کان میں سیکڑوں مزدور کام کررہے تھے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی لوگوں کے ساتھ مل کرکان میں ملبے تلے دبی ہوئی لاشوں اورزخمیوں کو نکالا۔

امدادی ٹیموں نےملبے تلے دب کربے ہوش ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں