تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

یوکرائن: بس پرراکٹ حملہ، 11 جاں بحق، 20 زخمی

کیف: یوکرائن کے شہر دونتسک میں انٹرسٹی بس سروس پرراکٹ حملے سے 11 یوکرائنی شہری جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق یہ حملہ روس کے حامی باغیوں نے کیا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق حملہ حکومت کی جانب سے قائم کردہ فوجی چیک پوسٹ پرکیا گیا تھا لیکن نشانہ چوک جانے کے باعث راکٹ بس کو لگ گیا۔

یہ حملہ ستمبر 5 ستمبر2014 میں باغیوں سے ہونے والے جنگ بندی کےامن معاہدے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔

یوکرائن کے پولیس اور فوجی ذرائع نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو حملے میں سات خواتین اور چار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی قریبی قصبے ’ولنوواکھا‘ کے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں