تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

نئی تاریخ رقم، انگلینڈ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرز

لندن: کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا واقعہ، میاں بیوی ایک ساتھ کرکٹ میچ میں امپائرنگ کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امپائر نعیم اشرف اور جسمین نعیم ایک تاریخ رقم کریں گے،جب وہ ہفتہ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ایک میچ میں امپائرنگ کریں گے، یہ میچ راچیل فلنٹ ٹرافی کا فائنل ہوگا جو ویسٹرن اسٹار اور لائنٹنگ کے مابین کھیلا جائے گا۔

نعیم کی اہلیہ جسمین نعیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ ویمنز میچ کی بھی امپائر کے فرائض انجام دے چکی ہیں جبکہ نعیم اشرف پاکستان کی جانب سے دو ون ڈے کھیل چکے۔ ان کے ایک بھائی پاکستان میں فرسٹ کلاس امپائر بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب اختر کی قومی کھلاڑیوں سے ملاقات

جیسمین پہلے ہی کھیل میں اپنی شناخت بنا چکی ہیں، گزشتہ سال لارڈز میں امپائرنگ کرنے والی پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی ان کے پاس ہے۔

Comments

- Advertisement -