اسلام آباد : رینجرز اہلکاروں کی شہادت : پاک فوج کو بلا لیا گیا

اسلام آباد : سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں کے ہاتھوں 4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ چونگی نمبر26پر مظاہرین نے رینجرز اور پولیس پر پتھراؤ اور فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں … اسلام آباد : رینجرز اہلکاروں کی شہادت : پاک فوج کو بلا لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں