ڈیڑھ فٹ کی لڑکی میٹرک کی طالبہ، ماں کی گود میں اسکول جاتی ہے!

بھارت (27 فروری 2026): بلند ہمت افراد اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے ڈیڑھ فٹ قد کی 14 سالہ لڑکی میٹرک کی طالبہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ باہمت پستہ قد لڑکی ریاست اوڈیشہ کی رہائشی ہے۔ سنیتا نامی 14 سالہ لڑکی کا قد صرف ڈیڑھ فٹ ہے لیکن حوصلہ پہاڑ جتنا بلند … ڈیڑھ فٹ کی لڑکی میٹرک کی طالبہ، ماں کی گود میں اسکول جاتی ہے! پڑھنا جاری رکھیں