1 سالہ بچے نے زہریلے کوبرا کو دانتوں سے کاٹ کر ہلاک کر دیا

(26 جولائی 2025): بھارتی ریاست بہار میں حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 1 سالہ بچے نے زہریلے کوبرا کو دانتوں سے کاٹ کر ہلاک کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق 1 سالہ بچے نے گھر کے قریب میں کوبرا کو دانتوں سے کاٹا اور بعد میں اسے اہل خانہ بے ہوشی کی … 1 سالہ بچے نے زہریلے کوبرا کو دانتوں سے کاٹ کر ہلاک کر دیا پڑھنا جاری رکھیں