رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد نبوی ﷺ میں تقریباً ایک کروڑ نمازیوں کی آمد

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری ہے پہلے عشرے میں ایک کروڑ کے قریب نمازیوں نے مسجد نبوی ﷺ آنے کی سعادت حاصل کی۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مہینہ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس ماہ مقدس میں عمرہ زائرین کی تعداد بھی معمول سے کئی گنا زائد بڑھ جاتی ہے … رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد نبوی ﷺ میں تقریباً ایک کروڑ نمازیوں کی آمد پڑھنا جاری رکھیں