پاکستان کے 13 سالہ حذیفہ نے جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے 13 سالہ حذیفہ شاہد نے جاپان میں کھیلی گئی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ملک وقوم کا نام روشن کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے اور اس سر زمین سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی … پاکستان کے 13 سالہ حذیفہ نے جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ جیت لی پڑھنا جاری رکھیں