تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

لاکھوں روپے کی ہونے کے باوجود بارش سے نہ پچانے والی چھتری

عموماً تو چھتری کا کام ہی بارش سے بچانا ہوتا ہے لیکن چین میں ایک نئی چھتری متعارف کروائی جارہی ہے، جو لاکھوں روپے کی ہونے کے باوجود بھی بارش سے محفوظ نہیں رکھے گی، یہ چھتری چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مروف برینڈ گوچی اور ایڈی ڈاس کی جانب سے چین میں آئندہ ماہ ایک نئی چھتری متعارف کروائی جائے گی جس کی فی الحال آن لائن تشہیر جاری ہے، اس چھتری کی قیمت 11100 یوان ہے جو کہ پاکستانی روپے میں 3 لاکھ سے زائد بنتے ہیں۔

برانڈ کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ ’ یہ چھتری واٹر پروف نہیں ہے بلکہ اسے صرف سورج سے بچاؤ اور سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔‘

چینی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے چھتری پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تصور کریں "ایک اسٹیٹس سمبل کے طور پر آپ 1,600 ڈالر کی چھتری خریدیں، اور پتا چلے کہ یہ بارش میں بھیگنے سے نہیں بچاسکتی، اور پھر آپ کو معلوم ہو کہ یہ تو اس مقصد کیلئے بنی ہی نہیں تھی۔”

Comments

- Advertisement -