بدھ, مارچ 11, 2026
اشتہار

دنیا کا بلند ترین ریسٹورنٹ!

اشتہار

حیرت انگیز

شنگھائی میں تعمیر دنیا کے بلند ترین ریسٹورنٹ کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شنگھائی میں بنایا گیا دنیا کا بلند ترین ہوٹل ‘ہیونلی جن ریسٹورنٹ’ جو زمین سے 1800 فٹ بلند ہے نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

شنگھائی ٹاور کو عمارت کو چین کی بلند ترین اور دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔

ریسٹورانٹ میں بیٹھ کر شینگھائی کے ایک وسیع حصے کو آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس 19 جون کو ریسٹورانٹ کا باضابطہ افتتاح کیا گیا تھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو فروری میں درخواست دی گئی تھی،جس کی اب تصدیق کردی گئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں