190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

راولپنڈی : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر کردیا، اب فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، عدالت نے کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا۔ عدالت نے فیصلہ بانی … 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر پڑھنا جاری رکھیں