"ہم نے دشمن سے 1971 کا بدلہ لےلیا”

وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور پاکستانی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، بھارت یاد رکھےگا اس نے کس قوم کو للکارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن سے 1971 کا بدلہ لےلیا، آرمی چیف کی قیادت میں ایسا جواب دیا کہ بھارت … "ہم نے دشمن سے 1971 کا بدلہ لےلیا” پڑھنا جاری رکھیں