تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’20 لاکھ لوگوں کا رخ رائیونڈ کی طرف بھی ہو سکتا ہے’

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کے بیان پر ردعمل آگیا۔

میڈیا کو جاری بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ راناثنااللہ شریف خاندان کی غلامی کے سحر سے باہر نہیں نکلے راناثنااللہ وزیرداخلہ بنیں گلوبٹ نہ بنیں۔

سابق گورنرسندھ نے کہا کہ راناثنا ملک کو رائیونڈ محل اور عوام کو اپنی طرح پٹواری سمجھ رہےہیں مارچ سے پہلے ہی امپورٹڈ حکومت کے غلام پریشان ہو چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یاد رکھیں 20 لاکھ لوگوں کا رخ رائیونڈ کی طرف بھی ہو سکتا ہے کسی کارکن کوکچھ ہوا تو ذمے دار راناثنااللہ ہوں گے ہمارے کارکنان قیمےکے پراٹھے، بریانی اور دیہاڑی والےنہیں۔

Comments

- Advertisement -