پولیس حراست سے فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

پولیس حراست سے فرار ہونے والے دو ملزمان مبینہ طور پر ٹریفک حادثے میں مارے گئے سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔ پنجاب میں ضلع قصور کے علاقے پھول نگر میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے دو ڈاکو مبینہ ٹریفک حادثے میں مارے گئے۔ مرنے والوں کی شناخت شان اور یاسر کے ناموں سے ہوئی۔ … پولیس حراست سے فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ ٹریفک حادثے میں ہلاک پڑھنا جاری رکھیں