تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

یو اے ای: یکم جنوری کو سرکاری چھٹی دینے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو سال نو کی پہلی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں یکم جنوری 2021 بروز منگل کو پہلی سرکاری چھٹی ہوگی۔

حکومت کی جانب سے تمام کمپنیوں کو سرکاری تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس میں نجی سیکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم جنوری تمام دفاتر بند ہوں گے۔

حکومت نے تمام تمام نجی سیکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ یکم جنوری کو ملازمین کو چھٹی دیں اور تنخواہ نہ کاٹیں۔

مزید پڑھیں: کویت : نئے سال کیلئے تعطیل کا اعلان

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سال 2021 کی سرکاری چھٹیوں کا کلینڈر جاری کیا ہے۔

چھٹیوں کی تفصیل درج ذیل ہے

یکم جنوری 2021 نیا سال

انتیس رمضان سے تین شوال تک عیدالفطر

نو ذی الحجہ کو یومِ عرفہ

دس، گیارہ اور بارہ ذوالحجۃ عید الاضحیٰ

یکم محرم نئے ہجری سال

بارہ ربیع الاول نبی کریم کی ولادت

یکم دسمبر یو اے ای یادگار دن کی چھٹی

دو اور تین دسمبر قومی دن کی چھٹی

Comments

- Advertisement -