2024: گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستانی راشد نسیم کا راج رہا

مارشل آرٹسٹ راشد ندیم جو سینکڑوں ریکارڈ بنا چکے ہیں سال 2024 میں گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی ان ہی کا راج رہا۔ پاکستان کیلیے عالمی سطح پر ریکارڈز بنانے والے ماسٹر راشد نسیم کیلیے سال 2024 کامیاب ترین رہا۔ اس سال انہوں نے نہ صرف بھارت کو کئی ریکارڈز سے محروم کیا … 2024: گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں پاکستانی راشد نسیم کا راج رہا پڑھنا جاری رکھیں