ویڈیو: شب قدر کی تلاش، رمضان کی 25 ویں شب لاکھوں افراد کی حرمین شریفین میں عبادت

شب قدر کی تلاش میں لاکھوں زائرین عمرہ اور مقامی افراد نے رمضان المبارک کی 25 ویں شب حرمین شریفین میں عبادات کیں۔ قرآن پاک میں شب قدر کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا ہے اور مسلمانوں کو یہ متبرک رات رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں یعنی 21، 23، 25، … ویڈیو: شب قدر کی تلاش، رمضان کی 25 ویں شب لاکھوں افراد کی حرمین شریفین میں عبادت پڑھنا جاری رکھیں