ویڈیوز: 27 ویں شب حرمین شریفین میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع، روح پرور مناظر

سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 27 ویں رات شب قدر کی تلاش میں 30 لاکھ سے زائد زائرین نے حرمین شریفین میں عبادات کیں۔ سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ میں گزشتہ روز رمضان کی 27 ویں شب تھی۔ شب قدر کی تلاش میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں 30 لاکھ سے زائد … ویڈیوز: 27 ویں شب حرمین شریفین میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع، روح پرور مناظر پڑھنا جاری رکھیں