27 ویں شب: اہل اسلام رحمت خداوندی میں بھیگتے ہوئے طواف، نماز اور عبادات کرتے رہے (ویڈیوز)

رمضان المبارک کی 27 ویں شب مکہ مکرمہ میں بارس جم کر برسی اہل اسلام رحمت خداوندی میں بھیگتے ہوئے طواف نماز دعائیں کرتے رہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کی 27 ویں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ شب قدر کی تلاش میں اس رات مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازیوں … 27 ویں شب: اہل اسلام رحمت خداوندی میں بھیگتے ہوئے طواف، نماز اور عبادات کرتے رہے (ویڈیوز) پڑھنا جاری رکھیں