راولپنڈی میں مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق

راولپنڈی: شہر کے نواحی علاقے میں نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکیو ذرائع نے بتایا کہ بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ راولپنڈی کے نواحی علاقے میں رونما ہوا، اب تک یہ نہیں پتہ چل سکا کہ دودھ میں زہر تھا یا کسی … راولپنڈی میں مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں