مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

مزید تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا ہے تینوں افسران کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل … مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں