جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں شر پسند مارے گئے، علاقے میں پائے جانے والے خوارج کے خاتمے کیلیے … جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 خوارج ہلاک پڑھنا جاری رکھیں