منگل, فروری 17, 2026
اشتہار

ایران سے مزید 35 پاکستانی گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

یونان کشتی حادثے اور اس کے بعد ملک میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود غیر قانونی ترک وطن کا سلسلہ نہ رک سکا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق یونان کشتی حادثے اور اس کے بعد ملک میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود غیر قانونی ترک وطن کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ایران میں مزید 35 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

ایرانی کے سرحدی حکام نے غیر قانونی داخل ہونے والے پاکستانیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کیا جس کے بعد ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران ایران سے ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں