بھارتی فوج کے بھٹنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، 4 سے زائد فوجی ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فوج کے بھٹنڈا ملٹری اسٹیشن پر آرمی میس میں فائرنگ کے نتیجے میں 4سےزائدفوجی ہلاک ہوگئے تاہم حملہ آور کی تلاش میں پولیس اور فوجی حکام ناکام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں ملٹری اسٹیشن پر آرمی میس میں فائرنگ ہوئی ، فائرنگ سے 4سےزائد فوجی ہلاک … بھارتی فوج کے بھٹنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، 4 سے زائد فوجی ہلاک پڑھنا جاری رکھیں