تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

پاکستان کے 4 کھلاڑی آئی سی سی ایوارڈز کیلیے نامزد

سال دوہزار اکیس کا بہترین کرکٹر کون ہو گا؟ آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا ‏اعلان کر دیا۔

آئی سی سی ایوارڈز میں پاکستانی کرکٹرز کی دھوم، ہر کیٹگری میں قومی ستارے سب سےآگے ‏ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کرکٹر آف دی ایئر کیلئےنامزد ہوئے ہیں جب کہ انگلینڈکےجوروٹ اور ‏نیوزی لینڈ کےکین ولیمسن بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

بہترین کھلاڑی کا خطاب لینےکیلئے مضبوط امیدوار رضوان بھی ہیں جنہوں نے ٹیم کو کئی میچز ‏جتوائے اب ایواڈز جیتیں گے۔

ٹی20کے بعدسال کےسب سے بہترین کرکٹرز کیلئے بھی نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ وائٹ بال ‏کرکٹ کے کنگ بابراعظم ون ڈےکے بیسٹ پلیئرز کی دوڑ میں شامل ہیں۔

خواتین کرکٹرز بھی پیچھے نہ رہیں فاطمہ ثنا کے پاس بھی ون ڈے ویمنز کرکٹرآف دی ایئر کا ایواڈ ‏جیتنےکا موقع ہے۔

سالانہ ایواڈز کےلئے ووٹنگ پانچ جنوری اور اعلان چوبیس جنوری کو ہو گا۔

Comments

- Advertisement -