3 گیندوں پر 4 وکٹیں، یہ منفرد کارنامہ پاکستان کے میدان پر ہوا!

پاکستان کی قومی ٹیم تو چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہے تاہم پریذیڈنٹ کپ میں ایک منفرد کارنامہ انجام پایا ہے۔ پنڈی میں پریڈیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہ سامنے آیا ہے۔ پنڈی میں پریذیڈنٹ ٹرافی کا فائنل پی ٹی … 3 گیندوں پر 4 وکٹیں، یہ منفرد کارنامہ پاکستان کے میدان پر ہوا! پڑھنا جاری رکھیں