بدھ, جنوری 21, 2026
اشتہار

40 ہزار مالیت کا پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب کون ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک کی جانب سے 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کے اعلان کی فہرست آج سیالکوٹ میں منعقد ہوئی۔

یہ پریمیم پرائز بانڈ نیشنل سیونگز کی جانب سے پیش کردہ سب سے زیادہ قیمتی سرمایہ کاری کے اختیارات میں سے ہے، جو مکمل شفافیت اور ایس بی پی کی حمایت یافتہ سیکیورٹی کے ساتھ بڑے انعامات فراہم کرتا ہے۔

پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب شخص کو 8 کروڑ روپے دیے جائیں گے جس کا نمبر 566979 ہے۔

دوسرا انعام جیتنے والے تین افراد کو فی کس 3 کروڑ روپے ملیں گے جن کے نمبرز 131132، 202389، اور 944403 ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں