پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی ، جس میں پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نے موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹریک اینڈ … پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں