تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

تتلی کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر ایک تتلی کی لکڑی کی میز پر اتر کر پانی کے قطرے پینے کی وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔

تتلی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تتلی ایک لکڑی کی میز پر اتر پر پانی کے قطرے پینے میں مصروف ہے۔

تاہم تصویر میں نظر آنے والی تتلی حقیقی نہیں ہے، یہ تتلی اور یہ سب ایک آرٹسٹ کا تخیل کردہ نقاشی ہے اور یہ بالکل زندگی سے بھرپور نظر آرہی ہے۔

آرٹسٹ کے اس تخیل نے سب کو حیران کردیا جبکہ اس میں نظر آنے والے پانی کے قطرے بھی اصل نہیں ہیں، بالکل ویسے ہی ہیں جیسے کہ اس فنکار نے اس تتلی کو تخلیق کیا۔

اس آرٹسٹ کا نام تورو فوکودا ہے جنہوں نے فیس بک پر یہ تخلیق کیا جس پر دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

Comments

- Advertisement -