تازہ ترین

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

دنیا کی سب سے خطرناک جاندار چیز کون سی ہے؟

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دنیا کی سب سے خطرناک جاندار چیز قرار دے دیا۔

نعمان اعجاز نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی، جس کے ساتھ انہوں نے معنی خیز پیغام بھی لکھا۔

انہوں نے لکھا کہ ’دنیا کی تمام چاندار اشیا میں سب سے زیادہ خطرناک چیز انسان ہے، جو کسی کو نہیں بخشے گا‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

نعمان اعجاز نے اس پوسٹ کے آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے‘۔

واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پیغامات شیئر کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیتے ہیں۔

چار روز قبل نعمان اعجاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرونا ویکسین لگوانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سب سے اپیل کی تھی کہ وہ ویکسین سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور جاکر ویکسین لگوائیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

انہوں نے تمام لوگوں کو بتایا تھا کہ ’ویکسین آپ اور آپ کے پیاروں کو محفوظ رکھ سکتی ہے، اللہ ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے‘۔

Comments

- Advertisement -