ارطغرل غازی کی ای میل پر ایکشن، کاشف ضمیر گرفتار

ترک اداکار نے آئی جی پنجاب کو بذریعہ ای میل شکایت درج کرائی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے فراڈ کا ذکر کیا