تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ملک بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ملک بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے جارہے ہیں، گزشتہ سات روز میں مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کیے گئے اس دوران 23 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔

[bs-quote quote=”گزشتہ سات روز میں مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کیے گئے” style=”default” align=”left” author_name=”سی ٹی ڈی "][/bs-quote]

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق آپریشن کے دوران 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردوں میں عبدالصمد اور اکرام اللہ خان شامل ہیں، دہشت گرد عبدالصمد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے دہشت گرد اکرام اللہ خان کو ننکانہ صاحب سے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں خواتین سمیت دو بچے بھی شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -