تازہ ترین

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

یومِ آزادی، دہائیوں‌ پرانے وہ ملی نغمے جو آج بھی جذبہ اور وطن سے محبت بڑھا دیتے ہیں

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی آزادی کا جشن بھرپور انداز میں مناتے ہیں، ہر محب وطن شہری کے لبوں پر  بالخصوص 14 اگست کو ملی نغمیں سنائی دیتے ہیں۔

 یوم آزادی کی تقریبات میں قومی ترانے، قومی نغمے اور اس کی دھن کے رس گھولتے سُر اپنے مخصوص انداز  میں جشن آزادی کے تقدس اوراہمیت کو اور بڑھا دیتے ہیں۔

جشن آزادی اور دیگر قومی مواقعوں پر وطن سے محبت کا اظہار کرنے والے کچھ ملی نغمے اسے بھی ہیں  جو کئی دہائیوں سے ہر محب وطن کے دلوں میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں اور وہ آج بھی قوم کا لہو گرماتے ہیں۔

پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں کے چند  ایسے ملی نغمے جن تخلیق کے بعد سے کبھی ان کی شہرت میں کمی نہیں آئی مندرجہ ذیل ہیں۔

Comments

- Advertisement -