تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

’منی ہائسٹ‘ کے مداحوں کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے منی ہائسٹ کے مداحوں کے لیے اپنی ایپلی کیشن میں اینی میٹڈ اسٹیکر متعارف کروادیے۔

نقب زنی کی واردات پر مشتمل نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائسٹ نے دنیا بھر میں ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

واٹس ایپ نے بھی منی ہائسٹ سیزن 5 کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اینڈرائیڈ اور آئی فون کے صارفین کے لیے اسٹیکر ہائسٹ پیک لانچ کردیا۔

واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے گزشتہ روز ہی منی ہائسٹ کے شہرہ آفاق ماسک اور کرداروں پر مشتمل اینی میٹڈ اسٹیکر متعارف کروائے ہیں۔

اگر آپ کو منی ہائسٹ پسند ہے تو پھر فوراً اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور اگر آپ اسے واٹس ایپ کے اسٹیکر اسٹور پر تلاش نہیں کرپارہے تب بی پریشانی کی کوئی بات نہیں آپ اس ڈیپ لنک کے ذریعے واٹس ایپ کے ذریعے واٹس ایپ کے اندر ہی کھلنے والے اسٹیکر پیک کے شارٹ کٹ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -