بدھ, اپریل 22, 2026
اشتہار

ارجنٹینا میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت کتنی تھی؟

اشتہار

حیرت انگیز

بیونس آئرس: لاطینی امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ گذشتہ شب مقامی وقت کے مطابق رات 12:54 بجے ارجنٹینا کے شہر سینٹونیو ڈی لاس کوبریس ، ڈیپارٹمنٹو ڈی لاس اینڈیس کے قریب آیا، زلزے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 199 کلومیٹر تھی۔

فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، زلزلے کے باعث مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں