تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

چھ گیندوں پر چھ کھلاڑی آؤٹ، ریکارڈ بن گیا

کرکٹ میں بلے بازوں کی جانب سے چھ گیندوں پر چھ چھکوں کا ریکارڈ تو بن چکا ہے لیکن اب چھ گیندوں پر چھ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپال میں جاری ٹی 20 کلب چیمپئن شپ میں بولر زنے کمال مہارت سے تاریخی اور انوکھا قائم کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

بولر نے ایک اوور میں پانچ وکٹیں لیں اور ایک بلے باز رن آؤٹ ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیفٹ آرم آف اسپنر نے دو کھلاڑی کیچ آؤٹ، تین کو بولڈ کیا اور ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔

Comments

- Advertisement -